ترکی پر میزائل حملہ ۔۔۔ حلاکتوں کی اطلاعات، حملہ کس کی طرف سے کیا گیا، افسوسناک خبر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک ضلع حقاری میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم’’ پی کے کے‘‘ کے حملے میں 3 ترک فوجی شہید اور 1 زخمی ہو گیا ۔ حفاظتی ذرائع کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقے کوہ باسیان خالا سے دہشت گردوں نیترکی کی حدود میں موجوداق توتون اور داعلیجہ علاقوں کے درمیان سڑک کی تعمیر کی نگرانی پر مامور سرحدی محافظوں پر میزائل حملہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں