آرمی چیف سے تاجکستان کی انتہائی اہم شخصیت ملاقات کیلئے جی ایچ کیو پہنچ گئی ، کیا بات چیت ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی(آن لائن )آرمی چیف جنرل قمرجا وید باجوہ سے تاجکستان کے قومی سلامتی کے چیئرمین نے ملاقات کی ہے جس دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے

کرنل جنرل سیمومین یاتیموف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جس دوران علاقائی امن واستحکام کیلئے پاکستان کے مثبت کردارپربھی گفتگو اور جنرل یاتیموف کی خطے میں استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی ۔ جنرل یاتیموف نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کوسراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں