کویت نے انڈیا کی کن چیزوں پر اور کیوں پابندی لگا دی؟ پاکستان کے حق میں فائدہ ہو گیا، اہم خبر

کویت نے انڈیا کے تمام قسم کے پھل اور سبزیان بین کر دیں. کہا جاتا ہے کہ ان سبزیوں کی وجہ سے تقریبا 13 افراد کی موت واقع ہو گئی. کویتی حکومت نے ایکشن لیتے ہوئےانڈین پھلوں اور سبزیوں کو انسانوں اور جانوروں کیلئے خطرناک کرار دے دیا. ذرائع کے مطابق نیپا وائرس کی موجودگی کی وجہ سے

یہ پاندی لگائی گئی. اس بین کی وجہ سے پاکستان کے پھولوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں